تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 142
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ صٰلِحٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ﴿142﴾
- اِذْجب
- قَالَکہا
- لَهُمْان سے
- اَخُوْهُمْان کے بھائی
- صٰلِحٌصالح
- اَلَا تَتَّقُوْنَکیا تم ڈرتے نہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
جب کہ ان کے بھائی صالح نے ان کو متنبہ کیا کہ کیا تم لوگ خدا سے ڈرتے نہیں !