تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 151
وَ لَا تُطِیْعُوْۤا اَمْرَ الْمُسْرِفِیْنَۙ﴿151﴾
- وَلَا تُطِيْعُوْٓااور نہ کہا مانو
- اَمْرَحکم
- الْمُسْرِفِيْنَحد سے بڑھ جانیوالے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور حدود سے گزر جانے والوں کی بات نہ مانو، جو ملک میں فساد برپا کر رہے ہیں