تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 161
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ لُوْطٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ﴿161﴾
- اِذْجب
- قَالَکہا
- لَهُمْان سے
- اَخُوْهُمْان کے بھائی
- لُوْطٌلوط
- اَلَا تَتَّقُوْنَکیا تم ڈرتے نہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
جب کہ ان کے بھائی لوط نے کہا کہ کیا تم لوگ خدا سے ڈرتے نہیں !