Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 164

  1. وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ﴿164﴾

    1. وَمَآ اَسْئَلُكُمْاور میں نہیں مانگتا تم سے
    2. عَلَيْهِاس پر
    3. مِنْ اَجْرٍکوئی اجر
    4. اِنْنہیں
    5. اَجْرِيَمیرا اجر
    6. اِلَّامگر۔ صرف
    7. عَلٰيپر
    8. رَبِّ الْعٰلَمِيْنَرب العالمین
Translation · Tadabbur-e-Quran
میں اس پر تم سے کسی صلے کا طالب نہیں ہوں۔ میرا صلہ تو بس خداوند عالم کے ذمہ ہے