تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 174
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿174﴾
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيَةًالبتہ ایک نشانی
- وَمَااور نہ
- كَانَتھے
- اَكْثَرُهُمْان کے اکثر
- مُّؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
بیشک اس کے اندر بہت بڑی نشانی ہے اور ان کے اکثر ایمان لانے والے نہیں
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
آیت 175-174
یہ آخر میں وہی ترجیح ہے جس کی وضاحت اوپر ہوچکی ہے۔