تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 188
قَالَ رَبِّیْۤ اَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ﴿188﴾
- قَالَفرمایا
- رَبِّيْٓمیرا رب
- اَعْلَمُخوب جانتا ہے
- بِمَاجو کچھ
- تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس نے کہا۔ میرا رب خوب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
قال ربی اعلم بما تعملون 188
حضرت شعیب ہر طرف سے تفویض الی اللہ
یہ تفویض الی اللہ کا کلمہ ہے مطلب یہ ہے کہ آسمان سے ٹکڑے گرانا میرے اختیار میں نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے۔ وہ تمہاری کارستانیوں سے اچھی طرح باخبر ہے تو میں اس معاملے کو اسی کے حوالہ کرتا ہوں۔ اس کی حکمت کا جو تقاضا ہوگا وہ ظہور میں آئے گا اور بالکل ٹھیک وقت پر ظہور میں آئے گا۔