Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 197

  1. اَوَ لَمْ یَكُنْ لَّهُمْ اٰیَةً اَنْ یَّعْلَمَهٗ عُلَمٰٓؤُا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ﴿197﴾

    1. اَوَکیا
    2. لَمْ يَكُنْنہیں ہے
    3. لَّهُمْان کے لیے
    4. اٰيَةًایک نشانی
    5. اَنْ يَّعْلَمَهٗکہ جانتے ہیں اس کو
    6. عُلَمٰٓؤُاعلما
    7. بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَبنی اسرائیل
Translation · Tadabbur-e-Quran
کیا ان لوگوں کے لئے یہ نشانی کافی نہیں ہے کہ اس کو علمائے بنی اسرائیل جانتے ہیں ؟