تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 202
فَیَاْتِیَهُمْ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَۙ﴿202﴾
- فَيَاْتِيَهُمْتو وہ آجائے گا ان پر
- بَغْتَةًاچانک
- وَّهُمْاور انہیں
- لَا يَشْعُرُوْنَخبر (بھی) نہ ہوگی
Translation · Tadabbur-e-Quran
پس وہ ان پر اچانک آدھمکے گا اور وہ اس سے باخبر نہ ہوں گے