تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 227
اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ ذَكَرُوا اللّٰهَ كَثِیْرًا وَّ انْتَصَرُوْا مِنْۢ بَعْدِ مَا ظُلِمُوْا١ؕ وَ سَیَعْلَمُ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اَیَّ مُنْقَلَبٍ یَّنْقَلِبُوْنَ۠ع﴿227﴾
- اِلَّامگر
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِاچھے
- وَذَكَرُوا اللّٰهَاور اللہ کو یاد کیا
- كَثِيْرًابکثرت
- وَّانْتَصَرُوْااور انہوں نے بدلہ لیا
- مِنْۢ بَعْدِاس کے بعد
- مَا ظُلِمُوْاکہ ان پر ظلم ہوا
- وَسَيَعْلَمُاور عنقریب جان لیں گے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جنہوں نے
- ظَلَمُوْٓاظلم کیا
- اَيَّکس
- مُنْقَلَبٍلوٹنے کی جگہ (کروٹ)
- يَّنْقَلِبُوْنَوہ الٹتے ہیں (انہیں لوٹ کر جانا ہے
Translation · Tadabbur-e-Quran
بس وہ اس سے مستثنیٰ ہیں جو ایمان لائے جنہوں نے نیک اعمال کئے، جنہوں نے اللہ کو زیادہ سے زیادہ یاد کیا اور جنہوں نے بدلہ لیا بعد اس کے کہ ان پر ظلم ہوا اور یہ جنہوں نے ظلم کیا ہے عنقریب جان لیں گے کہ ان کا ٹھکانا کیا ہوتا ہے