Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 94

Tafseer
  1. فَكُبْكِبُوْا فِیْهَا هُمْ وَ الْغَاوٗنَۙ﴿94﴾

    1. فَكُبْكِبُوْا فِيْهَاپھر اوندھے منہ ڈالے جائیں گے اس میں
    2. هُمْوہ
    3. وَاور
    4. الْغَاوٗنَگمراہ
Translation · Tadabbur-e-Quran
پس وہ اس میں اوندھے جھونک دیئے جائیں گے۔ وہ بھی اور سارے گمراہ بھی
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
آیت 95-94 کتب کے منی منہ کے بل گرانے اور پچھاڑنے کے ہیں۔ اسی سے کبکب ہے جس کے انذر حرف کی زیادتی نے مبالغہ کا مفہوم پیدا کردیا ہے۔ یعنی اس تفضیح کے بعد وہ اور ان کے سارے اصنام والہہ اور ان کے وہ لیڈر جن کی انہوں نے پیروی کی اور ابلیس کا سارا لشکر جہنم میں جھونک دیا جائے گا۔