تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 31
اَلَّا تَعْلُوْا عَلَیَّ وَ اْتُوْنِیْ مُسْلِمِیْنَ۠ع﴿31﴾
- اَلَّا تَعْلُوْایہ کہ تم سرکشی نہ کرو
- عَلَيَّمجھ پر
- وَاْتُوْنِيْاور میرے پاس آؤ
- مُسْلِمِيْنَفرمانبردار ہو کر
Translation · Tadabbur-e-Quran
تم لوگ میرے مقابل میں سرکشی نہ کرو اور میرے پاس مطیع ہو کر حاضر ہو