تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 90
وَ مَنْ جَآءَ بِالسَّیِّئَةِ فَكُبَّتْ وُجُوْهُهُمْ فِی النَّارِ١ؕ هَلْ تُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿90﴾
- وَمَنْاور جو
- جَآءَآیا
- بِالسَّيِّئَةِبرائی کے ساتھ
- فَكُبَّتْاوندھے ڈالے جائیں گے
- وُجُوْهُهُمْان کے منہ
- فِي النَّارِآگ میں
- هَلْکیا نہیں
- تُجْزَوْنَبدلہ دئیے جاؤگے تم
- اِلَّامگر۔ صرف
- مَاجو
- كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جو برائی کے ساتھ آئیں گے تو وہ اوندھے منہ جہنم میں جھونک دیئے جائیں گے کہ تم کو بدلے میں وہی مل رہا ہے جو تم کرتے رہو