Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 2

  1. اَحَسِبَ النَّاسُ اَنْ یُّتْرَكُوْۤا اَنْ یَّقُوْلُوْۤا اٰمَنَّا وَ هُمْ لَا یُفْتَنُوْنَ﴿2﴾

    1. اَحَسِبَکیا گمان کیا ہے
    2. النَّاسُلوگ
    3. اَنْ يُّتْرَكُوْٓاکہ وہ چھوڑ دئیے جائیں گے
    4. اَنْکہ
    5. يَّقُوْلُوْٓاانہوں نے کہہ دیا
    6. اٰمَنَّاہم ایمان لائے
    7. وَهُمْاور وہ
    8. لَا يُفْتَنُوْنَوہ آزمائے جائیں گے
Translation · Tadabbur-e-Quran
کیا لوگوں نے یہ گمان کر رکھا ہے کہ محض یہ کہہ دینے پر چھوڑ دیے جائیں گے کہ ہم ایمان لائے اور وہ آزمائے نہیں جائیں گے ؟