تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 30
قَالَ رَبِّ انْصُرْنِیْ عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِیْنَ۠ع﴿30﴾
- قَالَکہا
- رَبِّاے میرے رب
- انْصُرْنِيْمیری مدد فرما
- عَلَيپر
- الْقَوْمِقوم۔ لوگ
- الْمُفْسِدِيْنَمفسد (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس نے دعا کی، اے رب ! اس مفسد قوم کے مقابل میں میری مدد کرو۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
قال رب انصرنی علی القوم الفسدین (30)
جب قوم نے اپنی ضد سے حضرت لوط ؑ کو بالکل مایوس کردیا تب انہوں نے اپنے رب سے فریاد کی اے رب، میری تمام سعئی اصلاح بےسود ہوچکی ہے تو اب اس مفسد قوم کے مقابل میں میری مدد فرما۔