تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 35
وَ لَقَدْ تَّرَكْنَا مِنْهَاۤ اٰیَةًۢ بَیِّنَةً لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ﴿35﴾
- وَلَقَدْ تَّرَكْنَااور البتہ ہم نے چھوڑا
- مِنْهَآاس سے
- اٰيَةًۢ بَيِّنَةًکچھ واضح نشانی
- لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
- يَّعْقِلُوْنَوہ عقل رکھتے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ہم نے اس کی ایک واضح نشانی باقی رکھی ان لوگوں کے لئے جو سوچنا سمجھنا چاہیں۔