Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 136

  1. اُولٰٓئِكَ جَزَآؤُهُمْ مَّغْفِرَةٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ وَ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَ نِعْمَ اَجْرُ الْعٰمِلِیْنَؕ﴿136﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. جَزَآؤُھُمْان کی جزا
    3. مَّغْفِرَةٌبخشش
    4. مِّنْسے
    5. رَّبِّھِمْان کا رب
    6. وَجَنّٰتٌاور باغات
    7. تَجْرِيْبہتی ہیں
    8. مِنْسے
    9. تَحْتِھَااس کے نیچے
    10. الْاَنْھٰرُنہریں
    11. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
    12. فِيْھَااس میں
    13. وَنِعْمَاور کیسا اچھا
    14. اَجْرُاجر
    15. الْعٰمِلِيْنَکام کرنے والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہ لوگ ہیں کہ ان کا بدلہ ان کے رب کی طرف سے مغفرت اور ایسے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی۔ ان میں ہمیشہ رہیں گے اور کیا ہی خوب صلہ ہے کارگزاروں کے لیے !۔