Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 160

  1. اِنْ یَّنْصُرْكُمُ اللّٰهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ١ۚ وَ اِنْ یَّخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِیْ یَنْصُرُكُمْ مِّنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ﴿160﴾

    1. اِنْاگر
    2. يَّنْصُرْكُمُوہ مدد کرے تمہاری
    3. اللّٰهُاللہ
    4. فَلَا غَالِبَتو نہیں غالب آنے والا
    5. لَكُمْتم پر
    6. وَاِنْاور اگر
    7. يَّخْذُلْكُمْوہ تمہیں چھوڑ دے
    8. فَمَنْتو کون
    9. ذَاوہ
    10. الَّذِيْجو کہ
    11. يَنْصُرُكُمْوہ تمہاری مدد کرے
    12. مِّنْۢ بَعْدِھٖاس کے بعد
    13. وَاور
    14. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    15. فَلْيَتَوَكَّلِچاہیے کہ بھروسہ کریں
    16. الْمُؤْمِنُوْنَایمان والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اگر اللہ تمہاری مدد فرمائے گا تو کوئی تم پر غالب نہیں ہوسکتا اور اگر وہ چھوڑ دے گا تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرسکے اور اللہ ہی کے اوپر چاہئے کہ بھروسہ کریں اہل ایمان۔