تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 32
قُلْ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ الرَّسُوْلَ١ۚ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ الْكٰفِرِیْنَ﴿32﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- اَطِيْعُواتم اطاعت کرو
- اللّٰهَاللہ
- وَالرَّسُوْلَاور رسول
- فَاِنْپھر اگر
- تَوَلَّوْاوہ پھرجائیں
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَا يُحِبُّنہیں دوست رکھتا
- الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
کہہ دو کہ اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی، اگر یہ اعراض کریں تو یاد رکھیں کہ اللہ کافروں کو دوست نہیں رکھتا۔