تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 34
ذُرِّیَّةًۢ بَعْضُهَا مِنْۢ بَعْضٍ١ؕ وَ اللّٰهُ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌۚ﴿34﴾
- ذُرِّيَّةًاولاد
- بَعْضُهَاوہ ایک
- مِنْسے
- بَعْضٍدوسرے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- سَمِيْعٌسننے والا
- عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہ ایک دوسرے کی ذریت ہیں۔ اور اللہ سننے والا جاننے والا ہے۔