تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 43
یٰمَرْیَمُ اقْنُتِیْ لِرَبِّكِ وَ اسْجُدِیْ وَ ارْكَعِیْ مَعَ الرّٰكِعِیْنَ﴿43﴾
- يٰمَرْيَمُاے مریم
- اقْنُتِىْتو فرمانبرداری کر
- لِرَبِّكِاپنے رب کی
- وَاسْجُدِيْاور سجدہ کر
- وَارْكَعِيْاور رکوع کر
- مَعَساتھ
- الرّٰكِعِيْنَرکوع کرنے والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اے مریم اپنے رب کی فرمانبرداری میں لگی رہو اور رکوع سجدہ کرنے والوں کے ساتھ سجدہ اور رکوع کرتی رہو۔