Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 11

  1. هُنَالِكَ ابْتُلِیَ الْمُؤْمِنُوْنَ وَ زُلْزِلُوْا زِلْزَالًا شَدِیْدًا﴿11﴾

    1. هُنَالِكَیہاں
    2. ابْتُلِيَآزمائے گئے
    3. الْمُؤْمِنُوْنَمومن (جمع)
    4. وَزُلْزِلُوْااور وہ ہلائے گئے
    5. زِلْزَالًاہلایا جانا
    6. شَدِيْدًاشدید
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس وقت اہل ایمان امتحان میں ڈالے گئے اور بالکل ہلا دیے گئے۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
ھنالک ابتلی المومنون ولزلوا زلزالا شدید (11) یعنی ان حالات نے اہل ایمان کو بڑی ہی سخت آزمائش میں ڈال دیا اور وہ نہایت ہی بری طرح جھنجھوڑ دیے گئے۔ ایک طرف ہی جانب سے دشمنوں کی یورش اور دوسری طرف اپنی صفوں کے اندر ایسے لوگ کا وجود جو ان حالات کو دیکھ کر بالکل ہی ہمت ہار بیٹھے اور طرح طرح کے شہات ظاہر کرنے لگے۔ لیکن کھرے اور کھوٹے میں امتیاز کے لئے اہل ایمان کو اس قسم کے امتحانات سے گزرنا پڑتا ہے۔ یہ امتحان اللہ تعالیٰ کی سنت ہے۔