Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 17

  1. قُلْ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَعْصِمُكُمْ مِّنَ اللّٰهِ اِنْ اَرَادَ بِكُمْ سُوْٓءًا اَوْ اَرَادَ بِكُمْ رَحْمَةً١ؕ وَ لَا یَجِدُوْنَ لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا﴿17﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. مَنْ ذَاکون جو
    3. الَّذِيْ يَعْصِمُكُمْوہ جو تمہیں بچائے
    4. مِّنَ اللّٰهِاللہ سے
    5. اِنْاگر
    6. اَرَادَ بِكُمْوہ چاہے تم سے
    7. سُوْٓءًابرائی
    8. اَوْیا
    9. اَرَادَ بِكُمْچاہے تم سے
    10. رَحْمَةً ۭمہربانی
    11. وَلَايَجِدُوْنَاور وہ نہ پائیں گے
    12. لَهُمْاپنے لیے
    13. مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    14. وَلِيًّاکوئی دوست
    15. وَّلَا نَصِيْرًااور نہ مددگار
Translation · Tadabbur-e-Quran
پوچھو، کون ہے جو تم کو خدا سے بچا سکے گا اگر وہ تم کو کوئی گزند پہچانا چاہے یا اس کی رحمت کو روک سکے اگر وہ تم پر حمت کرنا چاہے ؟ اور وہ اپنے لئے خدا کے مقابل میں نہ کوئی کارساز پائی گے نہ کوئی مددگار۔