Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 27

  1. وَ اَوْرَثَكُمْ اَرْضَهُمْ وَ دِیَارَهُمْ وَ اَمْوَالَهُمْ وَ اَرْضًا لَّمْ تَطَئُوْهَا١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرًا۠ع﴿27﴾

    1. وَاَوْرَثَكُمْاور تمہیں وارث بنادیا
    2. اَرْضَهُمْان کی زمین
    3. وَدِيَارَهُمْاور ان کے گھر (جمع)
    4. وَاَمْوَالَهُمْاور ان کے مال (جمع)
    5. وَاَرْضًااور وہ زمین
    6. لَّمْ تَطَئُوْهَا ۭتم نے وہاں قدم نہیں رکھا
    7. وَكَانَاور ہے
    8. اللّٰهُاللہ
    9. عَلٰيپر
    10. كُلِّ شَيْءٍہر شے
    11. قَدِيْرًاقدرت رکھنے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ان کی زمین، ان کے گھروں اور ان کے مالوں کا وارث تم کو بنایا۔ علاوہ ازیں اور بھی زمین ہے جس پر تمہارے پائوں ابھی نہیں پہنچے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔