تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 39
اِ۟لَّذِیْنَ یُبَلِّغُوْنَ رِسٰلٰتِ اللّٰهِ وَ یَخْشَوْنَهٗ وَ لَا یَخْشَوْنَ اَحَدًا اِلَّا اللّٰهَ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ حَسِیْبًا﴿39﴾
- الَّذِيْنَوہ جو
- يُبَلِّغُوْنَپہنچاتے ہیں
- رِسٰلٰتِ اللّٰهِاللہ کے پیغامات
- وَيَخْشَوْنَهٗاور اس سے ڈرتے ہیں
- وَلَا يَخْشَوْنَاور وہ نہیں ڈرتے
- اَحَدًاکسی سے
- اِلَّا اللّٰهَاللہ کے سوا
- وَكَفٰىاور کافی ہے
- بِاللّٰهِاللہ
- حَسِيْبًاحساب لینے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہ اللہ کے پیغاموں کو پہنچاتے تھے اور اسی سے ڈرتے تھے اور اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے تھے۔ اور اللہ حساب کے لئے کافی ہے۔