تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 67
وَ قَالُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّاۤ اَطَعْنَا سَادَتَنَا وَ كُبَرَآءَنَا فَاَضَلُّوْنَا السَّبِیْلَا﴿67﴾
- وَقَالُوْااور وہ کہیں گے
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اِنَّآبیشک ہم
- اَطَعْنَاہم نے اطاعت کی
- سَادَتَنَااپنے سردار
- وَكُبَرَآءَنَااور اپنے بڑوں
- فَاَضَلُّوْنَاتو انہوں نے بھٹکایا ہمیں
- السَّبِيْلَاراستہ
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور کہیں گے، اے ہمارے رب ! ہم نے اپنے سرداروں اور بڑوں کی بات مانی تو انہوں نے ہماری راہ ماری۔