تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 71
یُّصْلِحْ لَكُمْ اَعْمَالَكُمْ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ١ؕ وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِیْمًا﴿71﴾
- يُّصْلِحْوہ سنوار دے گا
- لَكُمْتمہارے عمل (جمع)
- اَعْمَالَكُمْتمہارے عمل (جمع)
- وَيَغْفِرْاور بخش دے
- لَكُمْتمہارے لیے
- ذُنُوْبَكُمْ ۭتمہارے گناہ
- وَمَنْاور جو۔ جس
- يُّطِعِ اللّٰهَاللہ کی اطاعت کی
- وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
- فَقَدْ فَازَتو وہ مراد کو پہنچا
- فَوْزًا عَظِيْمًابڑی مراد
Translation · Tadabbur-e-Quran
اللہ تمہارے اعمال سدھارے گا اور تمہارے گناہوں کو بخشے گا اور جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے رہیں گے تو انہوں نے بہت بڑی کامیابی حاصل کی۔