Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 35. Faatir · Ayah 13

  1. یُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ یُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ١ۙ وَ سَخَّرَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ١ۖ٘ كُلٌّ یَّجْرِیْ لِاَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ لَهُ الْمُلْكُ١ؕ وَ الَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖ مَا یَمْلِكُوْنَ مِنْ قِطْمِیْرٍؕ﴿13﴾

    1. يُوْلِجُ الَّيْلَوہ داخل کرتا ہے رات
    2. فِي النَّهَارِدن میں
    3. وَيُوْلِجُ النَّهَارَاور دخل کرتا ہے دن کو
    4. فِي الَّيْلِ ۙرات میں
    5. وَسَخَّرَاور اس نے مسخر کیا
    6. الشَّمْسَسورج
    7. وَالْقَمَرَ ڮاور چاند
    8. كُلٌّ يَّجْرِيْہر ایک چلتا ہے
    9. لِاَجَلٍایک وقت
    10. مُّسَمًّى ۭمقررہ
    11. ذٰلِكُمُ اللّٰهُیہی ہے اللہ
    12. رَبُّكُمْتمہارا پروردگار
    13. لَهُ الْمُلْكُ ۭاس کے لیے بادشاہت
    14. وَالَّذِيْنَاور جن کو
    15. تَدْعُوْنَتم پکارتے ہو
    16. مِنْ دُوْنِهٖاس کے سوا
    17. مَا يَمْلِكُوْنَوہ مالک نہیں
    18. مِنْ قِطْمِيْرٍکھجور کی گٹھلی کا چھلکا
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہ داخل کرتا ہے رات کو دن میں اور داخل کرتا ہے دن کو رات میں اور اس نے سورج اور چاند کو مسخر کر رکھا ہے۔ ہر ایک گردش کرتا ہے ایک معین وقت کے لئے۔ وہی اللہ تمہارا رب ہے، اسی کی بادشاہی یہ۔ رہے وہ جن کو اس کے سوا تم پکارتے ہو تو وہ ذرہ برابر کسی چیز پر کوئی اختیار نہیں رکھتے۔