تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 35. Faatir · Ayah 26
ثُمَّ اَخَذْتُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ۠ع﴿26﴾
- ثُمَّپھر
- اَخَذْتُمیں نے پکڑا
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاوہ جنہوں نے کفر کیا
- فَكَيْفَپھر کیسا
- كَانَہوا
- نَكِيْرِمیرا عذاب
Translation · Tadabbur-e-Quran
پھر میں نے ان لوگوں کو پکڑا تو دیکھو کیسی ہوئی ان کے اوپر میری پھٹکارا۔