Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 36. Yaseen · Ayah 56

  1. هُمْ وَ اَزْوَاجُهُمْ فِیْ ظِلٰلٍ عَلَى الْاَرَآئِكِ مُتَّكِئُوْنَ﴿56﴾

    1. هُمْوہ
    2. وَاَزْوَاجُهُمْاور ان کی بیویاں
    3. فِيْ ظِلٰلٍسایوں میں
    4. عَلَيپر
    5. الْاَرَآئِكِتختوں پر
    6. مُتَّكِئُوْنَتکیہ لگائے ہوئے
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہ اور ان کی بیویاں، سایوں میں تختوں پر تکیہ لگائے ہوئے بیٹھیں گے۔