Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 129

  1. وَ تَرَكْنَا عَلَیْهِ فِی الْاٰخِرِیْنَۙ﴿129﴾

    1. وَتَرَكْنَااور ہم نے باقی رکھا
    2. عَلَيْهِاس پر (اس کا ذکر خیر)
    3. فِي الْاٰخِرِيْنَبعد میں آنے والوں میں
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ہم نے اس کے طریقہ پر پچھلوں میں ایک گروہ کو چھوڑا۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
وترکنا علیہ فی الاخرین (129) یہ وہی ترجیح ہے جو اوپر کی سرگزشتوں کے سلسلہ میں گزر چکی ہے یعنی جن لوگوں نے الیاس کی مخالفت کی ان کا تو کوئی نام لویا باقی نہیں رہا لیکن الیاس کے نام اور اس کے کام کو اللہ نے باقی رکھا۔