تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 73
فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنْذَرِیْنَۙ﴿73﴾
- فَانْظُرْسو دیکھیں
- كَيْفَکیسا
- كَانَہوا
- عَاقِبَةُانجام
- الْمُنْذَرِيْنَجنہیں ڈرایا گیا
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو دیکھو، ان لوگوں کا انجام کیا ہوا جن کو انذار کیا گیا۔