تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 12
وَ اُمِرْتُ لِاَنْ اَكُوْنَ اَوَّلَ الْمُسْلِمِیْنَ﴿12﴾
- وَاُمِرْتُاور مجھے حکم دیا گیا
- لِاَنْاس کا
- اَكُوْنَکہ میں ہوں
- اَوَّلَپہلا
- الْمُسْلِمِيْنَ(جمع) مسلم۔ فرمانبردار
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور مجھے حکم ملا ہے کہ میں سب سے پہلا مسلمان بنوں۔