تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 15
فَاعْبُدُوْا مَا شِئْتُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ١ؕ قُلْ اِنَّ الْخٰسِرِیْنَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ وَ اَهْلِیْهِمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اَلَا ذٰلِكَ هُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِیْنُ﴿15﴾
- فَاعْبُدُوْاپس تم پرستش کرو
- مَا شِئْتُمْجس کی تم چاہو
- مِّنْ دُوْنِهٖ ۭاس کے سوائے
- قُلْفرمادیں
- اِنَّبیشک
- الْخٰسِرِيْنَگھاٹا پانے والے
- الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
- خَسِرُوْٓاگھاٹے میں ڈالا
- اَنْفُسَهُمْاپنے آپ کو
- وَاَهْلِيْهِمْاور اپنے گھر والے
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۭروز قیامت
- اَلَاخوب یاد رکھو
- ذٰلِكَیہ
- هُوَوہ
- الْخُسْرَانُگھاٹا
- الْمُبِيْنُصریح
Translation · Tadabbur-e-Quran
سو تم اس کے سوا جس کی چاہو بندگی کرو۔ کہہ دو کہ حقیقی خسارے میں پڑنے والے وہی ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو قیامت کے دن خسارے میں ڈالا۔