تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 28
قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا غَیْرَ ذِیْ عِوَجٍ لَّعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ﴿28﴾
- قُرْاٰنًاقرآن
- عَرَبِيًّاعربی
- غَيْرَ ذِيْ عِوَجٍکسی کجی کے بغیر
- لَّعَلَّهُمْتاکہ وہ
- يَتَّقُوْنَپرہیزگاری اختیار کریں
Translation · Tadabbur-e-Quran
ایک عربی قرآن کی صورت میں جس کے اندر کوئی کجی نہیں تاکہ وہ عذاب سے بچیں۔