تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 37
وَ مَنْ یَّهْدِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ مُّضِلٍّ١ؕ اَلَیْسَ اللّٰهُ بِعَزِیْزٍ ذِی انْتِقَامٍ﴿37﴾
- وَمَنْاور جس
- يَّهْدِ اللّٰهُاللہ ہدایت دے
- فَمَاتو نہیں
- لَهٗاس کے لیے
- مِنْکوئی
- مُّضِلٍّ ۭگمراہ کرنے والا
- اَلَيْسَکیا نہیں
- اللّٰهُاللہ
- بِعَزِيْزٍغالب
- ذِي انْتِقَامٍبدلہ لینے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جس کو خدا ہدایت بخشے تو اس کو کوئی گمراہ کرنے والا نہیں۔ کیا اللہ غالب و صاحب انتقام نہیں !