Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 66

  1. بَلِ اللّٰهَ فَاعْبُدْ وَ كُنْ مِّنَ الشّٰكِرِیْنَ﴿66﴾

    1. بَلِبلکہ
    2. اللّٰهَاللہ
    3. فَاعْبُدْپس عبادت کرو
    4. وَكُنْاور ہو
    5. مِّنَسے
    6. الشّٰكِرِيْنَشکر گزاروں
Translation · Tadabbur-e-Quran
بلکہ صرف اللہ ہی کی عبادت کرو اور اسی کے شکر گزاروں میں سے بنو۔