تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 110
وَ مَنْ یَّعْمَلْ سُوْٓءًا اَوْ یَظْلِمْ نَفْسَهٗ ثُمَّ یَسْتَغْفِرِ اللّٰهَ یَجِدِ اللّٰهَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا﴿110﴾
- وَمَنْاور جو
- يَّعْمَلْکام کرے
- سُوْٓءًابرا کام
- اَوْ يَظْلِمْیا ظلم کرے
- نَفْسَهٗاپنی جان
- ثُمَّ يَسْتَغْفِرِپھر بخشش چاہے
- اللّٰهَاللہ
- يَجِدِوہ پائے گا
- اللّٰهَاللہ
- غَفُوْرًابخشنے والا
- رَّحِيْمًامہربان
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جو کسی بدی کا ارتکاب کرے یا اپنی جان پر کوئی ظلم ڈھائے، پھر اللہ سے مغفرت چاہے تو وہ اللہ کو بخشنے والا، رحم کرنے والا پائے گا