تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 115
وَ مَنْ یُّشَاقِقِ الرَّسُوْلَ مِنْۢ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَهُ الْهُدٰى وَ یَتَّبِعْ غَیْرَ سَبِیْلِ الْمُؤْمِنِیْنَ نُوَلِّهٖ مَا تَوَلّٰى وَ نُصْلِهٖ جَهَنَّمَ١ؕ وَ سَآءَتْ مَصِیْرًا۠ع﴿115﴾
- وَمَنْاور جو
- يُّشَاقِقِمخالفت کرے
- الرَّسُوْلَرسول
- مِنْۢ بَعْدِاس کے بعد
- مَاجب
- تَبَيَّنَظاہر ہوچکی
- لَهُاس کے لیے
- الْهُدٰىہدایت
- وَاور
- يَتَّبِعْچلے
- غَيْرَخلاف
- سَبِيْلِ الْمُؤْمِنِيْنَمومنوں کا راستہ
- نُوَلِّهٖہم حوالہ کردیں گے
- مَا تَوَلّٰىجو اس نے اختیار کیا
- وَنُصْلِهٖاور ہم اسے داخل کرینگے
- جَهَنَّمَجہنم
- وَسَآءَتْبری جگہ
- مَصِيْرًاپہنچے (پلٹنے) کی جگہ
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جو کوئی راہ ہدایت واضح ہوچکنے کے بعد رسول کی مخالفت کرے گا اور مسلمانوں کے راستے کے سوا کسی اور راستے کی پیروی کرے گا تو ہم اس کو اسی راہ پر ڈالیں گے جس پر وہ پڑا اور اس کو جہنم میں داخل کریں گے اور وہ برا ٹھکانا ہے