تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 157
وَّ قَوْلِهِمْ اِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِیْحَ عِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ رَسُوْلَ اللّٰهِ١ۚ وَ مَا قَتَلُوْهُ وَ مَا صَلَبُوْهُ وَ لٰكِنْ شُبِّهَ لَهُمْ١ؕ وَ اِنَّ الَّذِیْنَ اخْتَلَفُوْا فِیْهِ لَفِیْ شَكٍّ مِّنْهُ١ؕ مَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ اِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ١ۚ وَ مَا قَتَلُوْهُ یَقِیْنًۢاۙ﴿157﴾
- وَّقَوْلِهِمْاور ان کا کہنا
- اِنَّاہم
- قَتَلْنَاہم نے قتل کیا
- الْمَسِيْحَمسیح
- عِيْسَىعیسیٰ
- ابْنَ مَرْيَمَابن مریم
- رَسُوْلَرسول
- اللّٰهِاللہ
- وَمَا قَتَلُوْهُاور نہیں قتل کیا اس کو
- وَمَا صَلَبُوْهُاور نہیں سولی دی اس کو
- وَلٰكِنْاور بلکہ
- شُبِّهَصورت بنادی گئی
- لَهُمْان کے لیے
- وَاِنَّاور بیشک
- الَّذِيْنَ اخْتَلَفُوْاجو لوگ اختلاف کرتے ہیں
- فِيْهِاس میں
- لَفِيْ شَكٍّالبتہ شک میں
- مِّنْهُاس سے
- مَا لَهُمْنہیں ان کو
- بِهٖاس کا
- مِنْ عِلْمٍکوئی علم
- اِلَّامگر
- اتِّبَاعَپیروی
- الظَّنِّاٹکل
- وَاور
- مَا قَتَلُوْهُاس کو قتل نہیں کیا
- يَقِيْنًۢایقیناً
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور بہ سبب ان کے اس دعوے کے کہ ہم نے مسیح بن مریم اللہ کے رسول کو قتل کیا۔ حالانکہ نہ تو انہوں نے اس کو قتل کیا، نہ سولی دی بلکہ معاملہ ان کے لیے گھپلا کردیا گیا اور جو لوگ اس کے بارے میں اختلاف کررہے ہیں وہ اس کے معاملے میں شک میں پڑے ہوئے ہیں، ان کو اس بارے میں کوئی قطعی علم نہیں بس گمان کی پیروی کر رہے ہیں۔ قتل اس کو انہوں نے ہرگز نہیں کیا