تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 50
اُنْظُرْ كَیْفَ یَفْتَرُوْنَ عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ١ؕ وَ كَفٰى بِهٖۤ اِثْمًا مُّبِیْنًا۠ع﴿50﴾
- اُنْظُرْدیکھو
- كَيْفَکیسا
- يَفْتَرُوْنَباندھتے ہیں
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- الْكَذِبَجھوٹ
- وَكَفٰىاور کافی ہے
- بِهٖٓیہی
- اِثْمًاگناہ
- مُّبِيْنًاصریح
Translation · Tadabbur-e-Quran
دیکھو، یہ اللہ پر کیسا جھوٹ باندھ رہے ہیں اور صریح گناہ ہونے کے لیے تو یہی کافی ہے