Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 65

  1. فَلَا وَ رَبِّكَ لَا یُؤْمِنُوْنَ حَتّٰى یُحَكِّمُوْكَ فِیْمَا شَجَرَ بَیْنَهُمْ ثُمَّ لَا یَجِدُوْا فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ حَرَجًا مِّمَّا قَضَیْتَ وَ یُسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا﴿65﴾

    1. فَلَا وَرَبِّكَپس قسم ہے آپ کے رب کی
    2. لَا يُؤْمِنُوْنَوہ مومن نہ ہوں گے
    3. حَتّٰيجب تک
    4. يُحَكِّمُوْكَآپ کو منصف بنائیں
    5. فِيْمَااس میں جو
    6. شَجَرَجھگڑا اٹھے
    7. بَيْنَھُمْان کے درمیان
    8. ثُمَّپھر
    9. لَا يَجِدُوْاوہ نہ پائیں
    10. فِيْٓ اَنْفُسِهِمْاپنے دلوں میں
    11. حَرَجًاکوئی تنگی
    12. مِّمَّااس سے جو
    13. قَضَيْتَآپ فیصلہ کریں
    14. وَيُسَلِّمُوْااور تسلیم کرلیں
    15. تَسْلِيْمًاخوشی سے
Translation · Tadabbur-e-Quran
پس نہیں، تیرے رب کی قسم، یہ لوگ مومن نہیں ہیں جب تک اپنی نزاعات میں تمہی کو حکم نہ مانیں اور جو کچھ تم فیصلہ کردو اس پر اپنے دلوں میں کوئی تنگی محسوس کیے بغیر اس کے آگے سرتسلیم خم نہ کردیں
Tadabbur-e-Quran - 4 : 65