Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 73

  1. وَ لَئِنْ اَصَابَكُمْ فَضْلٌ مِّنَ اللّٰهِ لَیَقُوْلَنَّ كَاَنْ لَّمْ تَكُنْۢ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَهٗ مَوَدَّةٌ یّٰلَیْتَنِیْ كُنْتُ مَعَهُمْ فَاَفُوْزَ فَوْزًا عَظِیْمًا﴿73﴾

    1. وَلَئِنْاور اگر
    2. اَصَابَكُمْتمہیں پہنچے
    3. فَضْلٌکوئی فضل
    4. مِّنَ اللّٰهِاللہ سے
    5. لَيَقُوْلَنَّتو ضرور کہے گا
    6. كَاَنْگویا
    7. لَّمْ تَكُنْنہ تھی
    8. بَيْنَكُمْتمہارے درمیان
    9. وَبَيْنَهٗاور اس کے درمیان
    10. مَوَدَّةٌکوئی دوستی
    11. يّٰلَيْتَنِيْاے کاش میں
    12. كُنْتُمیں ہوتا
    13. مَعَھُمْان کے ساتھ
    14. فَاَفُوْزَتو مراد پاتا
    15. فَوْزًامراد
    16. عَظِيْمًابڑی
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور اگر تمہیں اللہ کا کوئی فضل حاصل ہو تو، اس طرح کہ گویا تمہارے اور ان کے درمیان کوئی رشتہ محبت ہے ہی نہیں، کہتے ہیں کہ اے کاش میں بھی ان کے ساتھ ہوتا کہ ایک بڑی کامیابی حاصل کرتا۔
Tadabbur-e-Quran - 4 : 73