تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 80
مَنْ یُّطِعِ الرَّسُوْلَ فَقَدْ اَطَاعَ اللّٰهَ١ۚ وَ مَنْ تَوَلّٰى فَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ عَلَیْهِمْ حَفِیْظًاؕ﴿80﴾
- مَنْجو۔ جس
- يُّطِعِاطاعت کی
- الرَّسُوْلَرسول
- فَقَدْ اَطَاعَپس تحقیق اطاعت کی
- اللّٰهَاللہ
- وَمَنْاور جو جس
- تَوَلّٰىروگردانی کی
- فَمَآتو نہیں
- اَرْسَلْنٰكَہم نے آپ کو بھیجا
- عَلَيْهِمْان پر
- حَفِيْظًانگہبان
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جو رسول کی اطاعت کرتا ہے اس نے اللہ کی اطاعت کی اور جس نے روگردانی کی تو ہم نے اس پر تم کو نگران نہیں مقرر کیا