تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 96
دَرَجٰتٍ مِّنْهُ وَ مَغْفِرَةً وَّ رَحْمَةً١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا۠ع﴿96﴾
- دَرَجٰتٍدرجے
- مِّنْهُاس کی طرف سے
- وَمَغْفِرَةًاور بخشش
- وَّرَحْمَةًاور رحمت
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- غَفُوْرًابخشنے والا
- رَّحِيْمًامہربان
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس کی طرف سے درجے بھی اور مغفرت و رحمت بھی۔ اور اللہ غفور و رحیم ہے