تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 53
صِرَاطِ اللّٰهِ الَّذِیْ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ اَلَاۤ اِلَى اللّٰهِ تَصِیْرُ الْاُمُوْرُ۠ع﴿53﴾
- صِرَاطِ اللّٰهِراستہ اللہ کا
- الَّذِيْوہ ذات
- لَهٗاس کے لیے ہے
- مَا فِي السَّمٰوٰتِجو آسمانوں میں ہے
- وَمَا فِياور جو، میں
- الْاَرْضِزمین (میں) ہے
- اَلَآخبردار
- اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
- تَصِيْرُرجوع کرتے ہیں، لوٹتے ہیں
- الْاُمُوْرُتمام معاملات۔ سارے امور
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس اللہ کے راستہ کی طرف جس کا ہی وہ سب کچھ ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے۔ آگاہ ! سارے معاملات اللہ ہی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔