Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 25

  1. فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ۠ع﴿25﴾

    1. فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْپس انتقام لیاہم نے ان سے
    2. فَانْظُرْتو دیکھو
    3. كَيْفَ كَانَکس طرح ہوا
    4. عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِيْنَانجام جھٹلانے والوں کا
Translation · Tadabbur-e-Quran
جو دے کر تم بھیجے گئے ہو ! تو ہم نے ان سے انتقام لیا تو دیکھو کیسا انجام ہوا جھٹلانے والوں کا
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
فانتقمنا منھم فانظر کیف کان عقبۃ المکذبین (25) مطلب یہ ہے کہ جب قوموں کی ضد اور مکابرت اس حد کو پہنچ گئی کہ انہوں نے رسولوں کی بات سننے اور سمجھنے سے انکار کردیا تب اللہ تعالیٰ نے ان سے کفر ان نعمت کا اتنقام لیا، پھر دیکھو کہ رسولوں کے جھٹلاین والوں کا کیا انجام ہوا ! !