تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 62
وَ لَا یَصُدَّنَّكُمُ الشَّیْطٰنُ١ۚ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ﴿62﴾
- وَلَا يَصُدَّنَّكُمُاور نہ روکے تم کو
- الشَّيْطٰنُشیطان
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَكُمْتمہارے لیے
- عَدُوٌّ مُّبِيْنٌدشمن ہے کھلا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور شیطان تم کو اس سے روکنے نہ پائے۔ بیشک وہ تمہارا کھلا ہوا دشمن ہے۔