تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 48. Al-Fath · Ayah 19
وَّ مَغَانِمَ كَثِیْرَةً یَّاْخُذُوْنَهَا١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا﴿19﴾
- وَّمَغَانِمَاور غنیمتیں
- كَثِيْرَةًبہت سی
- يَّاْخُذُوْنَهَا ۭانہوں نے وہ حاصل کیں
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- عَزِيْزًاغالب
- حَكِيْمًاحکمت والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور بہت سی غنیمتوں سے بھی جن کو وہ حاصل کریں گے اور اللہ غالب و حکیم ہے۔