تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 48. Al-Fath · Ayah 9
لِّتُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ تُعَزِّرُوْهُ وَ تُوَقِّرُوْهُ١ؕ وَ تُسَبِّحُوْهُ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًا﴿9﴾
- لِّتُؤْمِنُوْاتاکہ تم ایمان لاؤ
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول
- وَتُعَزِّرُوْهُاور اس کی مدد کرو
- وَتُوَقِّرُوْهُ ۭاور اس کی تعظیم کرو
- وَتُسَبِّحُوْهُاور اس (اللہ) کی تسبیح کرو
- بُكْرَةً وَّاَصِيْلًاصبح اور شام
Translation · Tadabbur-e-Quran
تاکہ لوگو، تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائو۔ رسول کی مدد اور اس کی توقیر کرو اور اللہ کی تسبیح کرو صبح و شام