تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 112
اِذْ قَالَ الْحَوَارِیُّوْنَ یٰعِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ هَلْ یَسْتَطِیْعُ رَبُّكَ اَنْ یُّنَزِّلَ عَلَیْنَا مَآئِدَةً مِّنَ السَّمَآءِ١ؕ قَالَ اتَّقُوا اللّٰهَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿112﴾
- اِذْ قَالَجب کہا
- الْحَوَارِيُّوْنَحواری (جمع)
- يٰعِيْسَىاے عیسیٰ
- ابْنَ مَرْيَمَابن مریم
- هَلْکیا
- يَسْتَطِيْعُکرسکتا ہے
- رَبُّكَتمہارا رب
- اَنْکہ وہ
- يُّنَزِّلَاتارے
- عَلَيْنَاہم پر
- مَآئِدَةًخوان
- مِّنَسے
- السَّمَآءِآسمان
- قَالَاس نے کہا
- اتَّقُوا اللّٰهَاللہ سے ڈرو
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- مُّؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
یاد کرو جب کہ حواریوں نے کہا کہ اے عیسیٰ ابن مریم کیا تمہار رب یہ کرسکتا ہے کہ ہم پر آسمان سے ایک خوان اتارے۔ اس نے کہا اللہ سے ڈرو اگر تم سچے مومن ہو